butter chicken is a perfect weekend dinner recipe. Tandoori flavored chicken chunks folded in buttery gravy are a lip-smacking combination. Try this delicious creamy sizzling butter chicken recipe and share your feedback with us.#SooperChef #ButterChickenIngredients:1 Chicken breast2 tbsp Tandoori masala2 tsp Ginger garlic paste1/2 cup Yogurt2 tbsp Ghee1/2 tsp SaltIngredients for butter chicken sauce:3 tbsp Butter1 cup Onion (chopped)1 tbsp Ginger garlic paste1 & 1/2 cup Tomato puree1 tsp Red chili powderSalt to taste1 & 1/2 tsp Coriander powder1 & 1/2 tsp Cumin powder1/2 tsp Fenugreek leaves (dried)1/2 tsp Garam masala1/2 cup Heavy cream1 & 1/2 tbsp White vinegarDirections:Cut boneless chicken breast into cubes and set aside.In a bowl whisk together yogurt, ginger garlic paste, salt and tandoori masala.Marinate chicken cubes in it for 20 to 30 minutes and keep in refrigerator.In a pan heat ghee, add marinated chicken and cook for 10 to 12 minutes or until fully cooked. Set aside.In the same pan melt butter, add onion and cook until translucent. Then add ginger garlic paste and sauté for a minute.Add tomato puree, chili powder, salt, coriander powder, cumin powder, garam masala and vinegar. Cook for 8 to 10 minutes.Blend the gravy until smooth in texture and transfer it to pan again. Cook for 2 to 3 minutes.Now add cream, fenugreek leaves and cook for 5 more minutes.Add cooked chicken into gravy, and cook for another 2-3 minutes. If gravy is too thick add water according to your preference.Serve in hot plate and your sizzling butter chicken is ready.Preparation time: 10 minutesCooking time: 30 minutesServing: 4-5 personsچکن میرینیشن کے اجزاء:چکن بریسٹ 1عددتندوری مصالحہ 2کھانے کے چمچادرک لہسن پیسٹ 2چائے کے چمچدہی آدھا کپگھی 2کھانے کے چمچنمک آدھا چائے کا چمچبٹر چکن سوس کے اجزاء:مکھن 3کھانے کے چمچادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچپسے ہوئے ٹماٹر 1اور آدھا کپلال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچنمک حسبِ ذائقہدھنیا پاؤڈر 1اورآدھا چائے کا چمچذیرہ پاؤڈر 1اورآدھا چائے کا چمچخشک میتھی آدھا چائے کا چمچگرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہیوی کریم آدھا کپسفید سرکہ 1اورآدھا کھانے کا چمچترکیب:چکن بریسٹ کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر سائیڈ پر رکھ دیں۔اب ایک باؤل میں دہی، ادرک لہسن پیسٹ،نمک اور تندوری مصالحہ ڈال کر چکن کو اس میں بیس سے تیس منٹ میرینیٹ کرلیں۔پھر ایک پین میں گھی گرم کر یں اور میرینیٹ کئے ہوئے چکن کو دس سے بارہ منٹ اچھی طرح پکا کر سائیڈ پر رکھ دیں۔ا ب اسی پین میں مکھن پگھلا کر اس میں پیاز ڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔اب اس میں پسے ہوئے ٹماٹر، چِلی پاؤڈر، نمک، دھنیا پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، گرم مصالحہ اور سرکہ ڈال کر آٹھ سے دس منٹ پکائیں۔پھر اس گریوی کو اچھی طرح بلینڈ کر کے اسی پین میں ڈال دیں اور دو سے تین منٹ پکائیں۔اب اس میں کریم اور میتھی کے پتے ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔پھر پکا ہوا چکن گریوی میں ڈالیں اور دو سے تین منٹ پکائیں (اگر گریوی گاڑھی ہے تو اس میں پانی ڈالیں)۔اب چکن کو گرم پلیٹ میں ڈالیں اور سرو کریں۔تیاری کا وقت: 10منٹپکانے کا وقت: 30منٹافراد: 4-5