Shola Recipe, a main course Afghani dish that has to be tried when family gets together. Give this mouth watering Shola Recipe a try this Eid and share your thoughts with us.Shola Recipe in English:Ingredients: 100g Rice (1/2 cup) 300g Beef mince 1 ½ cup Spinach 1 cup Green gram split1/2 Onion (chopped) Salt to taste 1 tsp Cumin seeds 1 tbsp Ginger garlic paste 1 tsp Red chili powder 2 tsp Cumin powder 2 tsp Coriander powder 1 tsp Turmeric 1 tbsp Chili flakes 1 tbsp Lemon juice 1/2 cup Oil 3 tbsp Coriander leaves chopped Ingredients for tarka: 1/2 cup Oil 1/2 tsp Cumin seeds 1/2 cup Onion (sliced) 1 tsp Red chili powder Directions: In a bowl soak rice and yellow lentil for 15 minutes. Take a pot heat oil add onion chopped, one teaspoon cumin seed, ginger garlic paste and sauté. Then add mince, salt, red chili powder, one teaspoon cumin powder, one teaspoon coriander powder and mix it well.Add one cup of water and cook on low flame for 15 minutes or until mince is cooked. In cooked mince add rice, lentil, turmeric, chili flakes, salt, one teaspoon cumin powder, one teaspoon coriander powder, spinach, 1 ½ cup water and cook on low flame for 20 to 25 minutes. Mash all the ingredients well, add one cup of water, cover and cook for 2 minutes. Then add coriander leaves, lemon juice and mix it well. Directions for tarka: In a fry pan heat oil, sauté cumin seed, onion slices, red chili powder until brown. Then pour on shola and garnish with coriander leaves and serve. Preparation time: 20 minutes Cooking time: 25 minutes Serving: 4شولہ ریسپیاجزاء:چاول آدھا کپبیف قیمہ 300گراممیتھی 1اور آدھا کپدال مونگ 1کپپیاز آدھا کپنمک حسبِ ذائقہذیرہ 1چائے کا چمچادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچلال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچذیرہ پاؤڈر 2چائے کے چمچدھنیا پاؤڈر 2چائے کے چمچہلدی 1چائے کا چمچکٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچلیموں کا رس 1کھانے کا چمچکھانے کا تیل آدھا کپدھنیے کے پتے 3کھانے کے چمچتڑکہ کے اجزاء:کھانے کا تیل آدھا کپذیرہ آدھا چائے کا چمچپیاز آدھا کپلال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچترکیب:ایک باؤل میں چاول اور دال مونگ پندرہ منٹ کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز، ذیرہ اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔پھر اس میں قیمہ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔اب اس میں آدھا کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ کے لئے پکائیں۔پھر پکے ہوئے قیمے میں چاول، دال، ہلدی، کٹی لال مرچ، نمک، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، میتھی اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر بیس سے پچیس منٹ کے لئے پکائیں۔اب تمام اجزاء کو اچھی طرح میش کر کے اس میں ایک کپ پانی ڈال کر دو منٹ کے لئے ڈھکن سے ڈھانپ کر رکھ دیں۔پھر اس میں دھنیے کے پتے اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔تڑکہ ترکیب:ایک فرائی پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ذیرہ، پیاز اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر براؤن ہونے تک بھون لیں۔ابتڑکے کو شولے پر ڈال دیں اور دھنیے کے پتوں کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔تیاری کا وقت: 20منٹپکانے کا وقت: 25منٹافراد: 4