Pizza Fries (Using Ready Made Fingers) By SooperChef

Fantastic Pizza Fries Recipe. Learn how to make perfect Pizza Fries Recipe at home.
#PizzaFries #PizzaFriesRecipe

Pizza Fries Recipe in English:
Ingredients:
500g Potatoes (Cut into finger slices)
Salt as to taste
1 Onion
1 cup Bell Pepper
½ Tsp Black Pepper Powder
½ Cumin Powder
½ Tsp Red Chilli Powder
½ Tsp Oregano
½ Tsp Garlic Powder
100g Mozzarella Cheese
Black Olives as You Required
15-20 pcs K&N’s Fiery Finger


Direction:
Step 1: Take a Large bowl, add Potatoes cutted into finger slices, chilled water and leave it for 15-20 minutes. Meanwhile boil water and add chilled potatoes. Now turn off the flame and leave it for 10-15 minutes. After 15 minutes strain and freeze it for 1-2 hours. Now fry chilled potatoes for 8-10 mins.

Step 2: In a pan add cooking oil, onion, bell pepper, salt, black pepper, cumin powder, red chilli powder, oregano, garlic powder and cook it for 1-2 minutes.

Step 3: Prepare the K&N’s Fiery Finger as per the instructions on the pack.

Step 4: Take a plate and put some Fried fries and then saute vegetables then add K&N’s Fiery Finger sprinkle Mozzarella Cheese and black olives.

Step 5: Microwave it for 1 minute.


Now Your Fiery Pizza Fries is Ready.
Prep Time: 40 Mins
Serves: 3-5

فرائز بنانے کے اجزاء
آلو(فنگر کٹنگ) 500گرام
نمک حسبِ ضرورت
پانی حسبِ ضرورت

فائری پیزا فرائیزکے اجزاء
K&N146s Fiery Finger 15-20
پیاز 1 عدد
شملہ مرچ 1 کپ
کالی مرچ پاؤڈر 189 چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر 189 چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 189 چائے کا چمچ
اوریگانو 189 چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر 189 چائے کا چمچ
مزریلہ چیز 100گرام
کالا زیتون (گارنش)

فرائز بنانے کی ترکیب:
ایک برتن میں آلو لیں اس میں ٹھنڈا پانی ڈال کر 15-20 منٹ تک بھیگو کر رکھ دیں۔
اب ایک برتن میں پانی کو ااُبال لیں اب اس میں بھیگے ہوئے آلو ڈال دیں۔ اور چولہے کو بند کر دیں۔
اب اس کو 15-20 منٹ تک فرائی گرم پانی میں پڑے رہنے دیں۔
اب اس میں ساے آلو نکال کر 1-2 گھنٹے فریزر میں رکھ دیں۔پھر اس کو کھانے کے تیل میں فرائی کر لیں۔

فرائی سبزی بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں پیاز، شملہ مرچ، نمک، کالی مرچ، زیرہ ، لال مرچ، اوریگانو، لہسن پاؤڈر ڈال کر ایک سے دو منٹ پکا لیں۔

K&N146s Fiery Finger بنانے کا طریقہ
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں K&N146s Fiery Finger ڈال کر فرائی کر لیں۔

فائری پیزا فرائیزکی ترکیب
ایک پلیٹ میں فرائی کی ہوئی آلو کے فرائیز پھیلا لیں۔اب اس پر فرائی کی ہوئی سبزیاں پھیلا لیں اب اس پر فرائی کی ہوئے K&Ns Fiery Finger رکھ دیں۔
اب اس پر مزریلہ چیز ڈال کر ایک منٹ کے لیے Microwave کر لیں۔

آپکا مزے دارفائری پیزا فرائیز تیاز ہے۔
تیاری کا وقت: 40 منٹ
فراد: 3-5
Share this Post:

Related Posts: