Malai Kabab Masala Recipe by SooperChef

Chicken Malai Kabab with creamy gravy and smooth texture will melt in your mouth like anything. This Chickan Malai Kabab is a perfect pick for weekend. Try it out and don’t forget to share your feedback with us.

#KababMasala #MalaiKabab #Kabab

Ingredients::
1kg Chicken mince

2 & 1/2 tbsp Ginger garlic paste

2 tbsp White pepper powder

1 tbsp Green chili paste

1 tbsp Mint

1 tbsp Green coriander

1 tsp Cumin powder

1 tsp Coriander powder

3 tbsp Khoya

Salt to taste

250g Fat

200g Mozzarella cheese

3 tbsp Cashew nut paste

Ingredients for gravy:

3 tbsp Oil

1/2 cup Milk

1/2 cup Yogurt

3 tbsp Cream

1 tbsp Ginger garlic paste

1 tbsp Cashew nut paste

1 tbsp Almond paste

1 tbsp White pepper powder

1/2 cup Onion (chopped)

1 tbsp Cumin seeds

Directions for kabab:

In a bowl add chicken mince, fat, salt, white pepper, ginger garlic paste, green chili paste, cumin powder, coriander powder, khoya and cashew nut paste.

Mix all these ingredients well and keep in refrigerator for 2 hours.

In last add mozzarella cheese and mix well again. Take skewers and thread kabab on them.

Cook on charcoal until fully cooked.

Directions for gravy:

In a pan heat oil, add onion, ginger garlic paste, cumin seeds and cook until translucent.

Then add salt, yogurt, cashew nut paste, and cook for 5 minutes.

Then add milk, prepared kabab cover and cook for 5 more minutes.

In last add cream mix well and your dish is ready.

Preparation time: 20 minutes

Cooking time: 40 minutes

Serving: 5-6 persons


چکن ملائی کباب ریسپی

کباب بنانے کے اجزاء:

چکن قیمہ 1کلو

ادرک لہسن پیسٹ 2اور آدھا کھانے کا چمچ

سفید مرچ پاؤڈر 2کھانے کے چمچ

سبز مرچیں 1کھانے کا چمچ

پودینہ 1کھانے کا چمچ

سبز دھنیا 1کھانے کا چمچ

ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ

دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ

کھویا 3کھانے کے چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

چربی 250گرام

موزریلا چیز 200گرام

کاجو پیسٹ 3کھانے کے چمچ

گریوی کے اجزاء:

کھانے کا تیل 3کھانے کے چمچ

دودھ آدھا کپ

دہی آدھا کپ

کریم 3کھانے کے چمچ

ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ

کاجو پیسٹ 1کھانے کا چمچ

بادام پیسٹ 1کھانے کا چمچ

سفید مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ

پیاز آدھا کپ

ذیرہ 1کھانے کا چمچ

کباب بنانے کی ترکیب:

ایک باؤ ل میں چکن قیمہ، چربی، نمک، سفید مرچ، ادرک لہسن پیسٹ، چسبز مرچ پیسٹ، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، کھویا اور کاجو پیسٹ ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں اور دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

اب اس میں موزریلا چیز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

پھر سیخوں پر کباب بنائیں اور کوئلوں پر اچھی طرح پکا لیں۔

گریوی بنانے کی ترکیب:

ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز، ادرک لہسن پیسٹ اور ذیرہ ڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔

اب اس میں نمک، دہی اور کاجو پیسٹ ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔

پھر اس میں دودھ اور تیار کئے ہوئے کباب ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر پانچ منٹ پکائیں۔

اب آخر میں کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، مزیدار ریسپی تیار ہے۔

تیاری کا وقت: 20منٹ

پکانے کا وقت: 40منٹ
Share this Post:

Related Posts: