Kung Pao Potato Recipe a hearty home style meal you won’t be able to resist. Kung Pao Potato recipe would be a must try this weekend. Try it and enjoy it.#KungPaoPotatoRecipe #EasyRecipe #SooperChefKung Pao Potatoes Ingredients for potatoes: 4-5 Potatoes (cubes) 1 tbsp Cornstarch1 tbsp All-purpose flour Salt to taste 1/2 tsp Black pepper Water (optional) Ingredients for gravy: 2 tbsp Oil 1/2 tbsp Ginger (chopped) 1 tbsp Garlic (chopped) 3-4 Red chilies (dry) 3-4 Green chilies (sliced)1/4 cup Peanuts (roasted) 1 cup Capsicum (cubes) 1 cup Onion (cubes) 2 tbsp red chili sauce 2 tbsp Ketchup 1 tsp Soya sauce Salt to taste 1 tsp Sugar 1/2 tsp Black pepper 1 tbsp Lemon juice 1/2 cup Water 2 tbsp Slurry (water + cornstarch) Oil for frying Directions for potatoes: Cut potatoes in cubes and boil them for about 10 to 12 minutes. Then pat dry potato cubes. In a bowl mix corn flour, flour, salt, black pepper, water and coat potatoes in it. Deep fry potatoes in oil until crispy. Directions for gravy: Heat oil in a pan, add garlic, ginger, dry red chilies and sauté them. Add peanuts, green chilies and cook for 2 minutes. Then add capsicum, onion and cook for two more minutes. Add chili sauce, ketchup, soya sauce, salt, sugar, black pepper, lemon juice and cook for 2 minutes. Add water and let it boil. Then add slurry and potatoes. Mix it well. Serve hot with rice and enjoy. Preparation time: 15 minutesCooking time: 20 minutes Serving: 4باربی کیو چکن وِد گارلک رائس ریسپیچِلی ٹانگے باربی کیو سوس کے اجزاء:کیچپ 1اور 1چوتھائی کپپانی 1کپکٹی لال مرچ 1چائے کا چمچنمک حسبِ ذائقہسیب کا سرکہ 3کھانے کے چمچبراؤن شوگر 2کھانے کے چمچکٹی کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچپیاز پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچمسٹرڈ آدھا کھانے کا چمچلیموں کا رس 1کھانے کا چمچووسٹر شائر سوس 1کھانے کا چمچباربی کیو سوس 3-4کھانے کے چمچچکن کے اجزاء:K&N's Tender Brest 3عددبراؤن شوگر 1کھانے کا چمچپیپریکا 1چائے کا چمچذیرہ آدھا چائے کا چمچچلی پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچباربی کیو سوس 1چوتھائی کپگارلِک رائس کے اجزاء:چاول 2کپلہسن 4کھانے کے چمچسویا سوس 1کھانے کا چمچسفید مرچ 1چائے کا چمچکھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچہرا پیاز گارنش کے لئےباربی کیو سوس ترکیب:ایک سوس پین میں کیچپ، سیب کا سرکہ، براؤن شوگر، نمک، کالی مرچ، پیاز پاؤڈر، مسٹرڈ، لیموں کا رس، ووسٹر شائر سوس، کٹی لال مرچ، باربی کیو سوس اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب اس مکسچر کو ابلنے دیں اور آنچ ہلکی کر کے دم پر رکھ دیں۔پھر ڈھکے بغیر اچھی طرح دس سے بارہ منٹ کے لئے مکس کریں۔باربی کیو چکن ترکیب:ایک چھوٹے باؤل میں براؤن شوگر، پیپریکا، ذیرہ، لہسن، نمک، باربی کیو سوس اور چِلی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب تیار کیا ہوا مصالحہ K&N's Tender Brestپر چھڑک دیں۔پھرگرل پین میں K&N's Tender Brest رکھیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر دونوں سائیڈوں سے آٹھ سے دس منٹ کے لئے اچھی طرح پکائیں۔چکن کو باربی کیو سوس کے ساتھ سرو کریں۔گارلک رائس ترکیب:ایک برتن میں نمک،پانی اور چاول ڈال کر اسی فیصد ابلنے تک پکائیں۔اب چالوں کو چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔پھر ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس لہسن، سفید مرچ اور سویا سوس ڈال کر بھون لیں۔اب اس میں چاول ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔مزیدار گارلک رائس تیار ہیں۔تیاری کا وقت: 20منٹپکانے کا وقت: 30منٹافراد: 3