Grilled Chicken Recipe By SooperChef

Grilled Chicken is a recipe full of juicy flavors and tempting aroma you would fall in love with. A recipe you’ll definitely try again and again. Give this yummy Grilled Chicken Recipe a try and share your feedback.

GrilledChicken #GrilledChickenRecipe #SooperChef

Ingredients for chicken marination:
1 Whole chicken
1/2 cup Yogurt
1/4 tsp Food color (yellow)
1 tbsp Green chili paste
Salt to taste
1 tsp Garam masala powder
1 tbsp Cumin seeds
1 tbsp Coriander powder
1 tbsp Red chili flakes
1 tbsp Ginger garlic paste
2 tbsp Lemon juice
3 tbsp Oil
Ingredients for raita:
1 cup Yogurt
1 tbsp Mint leaves
1 tbsp Coriander leaves
1 tsp Cumin seeds
Salt to taste
6 Green chilies
1 tsp Red chili flakes
Directions for chicken:
In a bowl mix yogurt, food color, green chili paste, salt, garam masala powder, cumin seeds, coriander powder, chili flakes, red chili powder, ginger garlic paste, lemon juice and oil.
Take whole chicken, place deep cut and marinate in the mixture.
Marinate for at least 4 hours or overnight and keep in refrigerator.
Cook chicken on charcoal until completely cooked.
Directions for raita:
In a blender add mint, coriander, cumin seeds, salt, green chilies, red chili flakes and grind until you get a smooth paste.
Mix the paste in yogurt and your raita is ready to serve with chicken.
Preparation time: 20 minutes
Cooking time: 1 hour
Serving: 4-5

گرلڈ چکن ریسپی
میرینیشن کے اجزاء:
چکن 1عدد
دہی آدھا کپ
پیلا کھانے کا رنگ 1چوتھائی چائے کا چمچ
سبز مرچیں 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ذیرہ 1کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
کٹی لا ل مرچیں 1کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
کھانے کا تیل 3کھانے کے چمچ
رائتہ بنانے اجزاء:
دہی 1کپ
پودینے کے پتے 1کھانے کا چمچ
دھنیے کے پتے 1کھانے کا چمچ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
سبز مرچیں 6عدد
کٹی لال مرچیں 1چائے کا چمچ
چکن بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں دہی، کھانے کا رنگ، سبز مرچوں کی پیسٹ، نمک، گرم مصالحہ پاؤڈر، ذیرہ، دھنیا پاؤڈر، کٹی لال مرچیں، لال مرچ پاؤڈر، ادرک لہسن پیسٹ، لیموں کا رس اور کھانے کا تیل ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب چکن لے کر اس پر کٹ لگائیں اور مکسچر میں چار گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر کے فریج میں رکھ دیں۔
پھر چکن کو کوئلوں پر اچھی طرح پکنے تک پکائیں۔
رائتہ بنانے کی ترکیب:
ایک بلینڈر میں پودینہ، دھنیا، ذیرہ، نمک، سبز مرچیں اورکٹی لال مرچیں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
اب اس پیسٹ کو دہی میں اچھی طرح مکس کریں، رائتہ تیار ہے۔
تیاری کا وقت: 20منٹ
پکانے کا وقت: 1گھنٹہ
افراد: 4-5
Share this Post:

Related Posts: