Tired of meat and desi dishes? Give this different yet amazing Gobi Manchurian Recipe. This Gobi Manchurian Recipe looks tempting and amzaing to try at home.#GobiManchurian #Manchurian #SooperChefGobhi ManchurianCauliflower 350g3 tbsp corn Flour3 tbsp FlourSalt to t tasteWater as required2 tbsp OilGarlic 1 tbsp2 green Chilies½ cup Spring onion4 tbsp Ketchup4 tbsp chili sauce1 tbsp Soy Sauce½ tsp White pepper¼ tsp Black pepperDirections:- Mix boiled cauliflower, corn flour, flour, salt and water in a bowl, coat well and keep it aside.- Fry cauliflower pieces in pan on medium flame until crispy golden.- In another pan add oil, garlic, green chili, onion and saute for 1-2 minutes.- Now add ketchup, chili sauce, soy sauce, salt, white pepper, black pepper and mix it well.- In a blow mix 1 tbsp of corn flour and half cup water to make corn flour mixture.- Now add corn flour mixture into the sauce and mix well until thickens.- Add cauliflower and spring onion and mix well, cook for a minute.- Sprinkle spring onion and serve.Preparation time: 10 minutesCooking time: 15-20 minutesServing:3-4Gobi Manchurian Recipe in Urduگوبھی منچوریناجزاء:گوبھی 350gکارن فلور 3کھانے کے چمچمیدہ 3کھانے کے چمچنمک حسبِ ذائقہپانی حسبِ ضرورتکھانے کا تیل 2کھانے کے چمچلہسن 1کھانے کا چمچہری مرچ 2ہرا پیاز آدھا کپکیچپ 4کھانے کے چمچچِلی ساس 4کھانے کے چمچسویا ساس 1کھانے کا چمچسفید مرچ آدھا چائے کا چمچکالی مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچترکیب: ایک برتن میں ابلی ہوئی گوبھی ، کارن فلور،میدہ،نمک اور پانی ڈال کر مکس کریں اور ایک سائیڈ پر رکھ دیں۔اب ایک پین میں گوبھی کے پیسیز کو درمیانی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل، لہسن، ہری مرچ اور پیاز ڈال کر 1-2منٹ بھون لیں۔اب کیچپ ، چِلی ساس، سویا ساس،نمک، سفید مرچ، کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔کارن فلور مکسچر بنانے کے لئے: ایک برتن میں 1کھانے کا چمچ کارن فلور اور آدھا کپ پانی ڈال کر مکس کریں۔اب کارن فلور مکسچر کو ساس میں ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں اور تب تک پکائیں جب تک کہ گاڑھا نہ ہوجائے۔اب اس میں گوبھی ، ہرا پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 1منٹ تک پکائیں۔ہرے پیاز کی گارنش کر کے ہاٹ پلیٹ میں سرو کریںتیاری کا وقت: 10منٹپکانے کا وقت: 15-20منٹافراد: 3-4