Falafel Fried Chicken Drumsticks Recipe By SooperChef

Giving a tempting notion to Falafel and making Falafel Chicken in one of the best experiences. Try out yourself and enjoy!

#Drumsticks #FriedChicken #Falafel

Ingredients
6-8 Chicken drumsticks
2 cups Chickpea flour
1 tbsp Dried parsley flakes
1 tbsp Cumin powder
1 tsp Garlic powder
1/2 tbsp Paprika
1 tsp Coriander powder
1 tsp Turmeric powder
1 tsp Chili powder
1 tsp Baking powder
Salt to taste
1/2 tsp Black pepper
1/4 cup Lemon juice
3-4 tbsp Olive oil
Eggs for coating
Ingredients for roasted tahini sauce:
2 cup Sesame seeds
2 tbsp Lemon juice
2 tbsp Garlic (chopped)
1/2 cup Olive oil
1/2 tsp Paprika
Salt to taste
Directions for drumsticks:
Prick chicken drumsticks and in a bowl mix salt, black pepper, lemon juice and olive oil.
Marinate chicken drumsticks in it and keep aside for 20 to 30 minutes.
Then in separate bowl mix chickpea flour, parsley, cumin, garlic powder, paprika, coriander, turmeric, chili powder and baking powder.
Then take drumstick coat it in egg, then flour mix and repeat again.
In pan heat oil, fry drumsticks until light golden or fully cooked.
Directions for Tahini Dip:
Roast sesame seeds, then in a blender add sesame seeds blend well while adding olive oil gradually.
Take out this mixture in a bowl and add lemon juice, garlic, paprika then mix it well.
Your dip is ready, serve with drumsticks and enjoy.
Preparation time: 15 minutes
Cooking time: 40 minutes
Serving: 4-5

فلافل چکن ڈرم سٹک ریسپی
ڈرم سٹک کے اجزاء:
چکن ڈرم سٹک 08-10
بیسن 2کپ
خشک پارسلی 1کھانے کا چمچ
ذیرہ 1کھانے کا چمچ
لہسن پاؤڈر 1چائے کا چمچ
پیپریکا آدھا کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
چِلی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس 1چوتھائی کپ
زیتون کا تیل 3-4کھانے کے چمچ
انڈے کوٹنگ کے لئے
روسٹڈ تاہینی سوس کے اجزاء:
تِل 2کپ
لیموں کا رس 1چوتھائی کپ
لہسن 2کھانے کے چمچ
زیتون کا تیل آدھا کپ
پیپریکا آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ڈرم سٹک ترکیب:
ایک باؤل میں چکن ڈرم سٹکس، نمک، کالی مرچ، لیموں کا رس اور زیتون کا تیل ڈال کرچکن ڈرم سٹکس کو اس میں میرینیٹ کر لیں اور بیس سے تیس منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک دوسرے باؤل میں بیسن، پارسلی، ذیرہ، لہسن پاؤڈر، دھنیا، ہلدی، چِلی پاؤڈراور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر ڈرم سٹک لے کر اسے انڈے اور مکسچر میں دو بار کوٹ کریں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے ڈرم سٹکس اچھی طرح پکا لیں۔
تاہینی سوس ترکیب:
تِلوں کو اچھی طرح روسٹ کر لیں۔
اب ایک بلینڈر میں روسٹڈ تِل، لیموں کا رس، لہسن، زیتون کا تیل اور پیپریکا ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
تیاری کا وقت: 15منٹ
پکانے کا وقت: 40منٹ
Share this Post:

Related Posts: