Dynamite Prawns Recipe by SooperChef

Dynamite Prawns Recipe is here for all sea food lovers. Crispy Prawns coated in creamy dynamite sauce is best combo. Try this luscious Dynamite Prawns Recipe and share your feedback with us.

Dynamite Prawns Recipe:
Ingredients:
300g Prawns/Shrimps
1/4 cup Vinegar
1 tbsp Ginger garlic paste
1/2 tsp Salt
1 cup Water
Ingredients for sauce:
1 cup Mayonnaise
1/2 cup Sweet chili sauce
4 tbsp Sriracha sauce
1/4 tsp Paprika
1/4 tsp Sesame oil
Ingredients for coating:
4 Eggs
1/2 tsp Black pepper
Salt to taste
1/2 tbsp Soy sauce
1/2 cup Corn flour
1 cup All-purpose flour
1 tsp Garlic powder
Salt to taste
Directions:
In a bowl mix vinegar, ginger garlic paste, salt, water and soak prawns in it for 10 to 15 minutes.
In a bowl add black pepper, eggs, salt and soy sauce. Mix well and set aside.
In another bowl mix flour, corn flour, garlic powder and set aside.
Coat prawns firstly in egg mixture and then in flour mixture.
Then deep fry prawns until light golden brown.
In a bowl mix mayonnaise, sweet chili sauce, sriracha sauce, paprika and sesame oil. And your dynamite sauce is ready.
Coat prawns in dynamite sauce, sprinkle spring onion and serve.

Preparation time: 15 minutes
Cooking time: 25 minutes
Serving: 4-5

ڈائنامائٹ پراؤنز ریسپی
اجزاء:
جھینگے 300گرام
سرکہ 1چوتھائی کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
پانی 1کپ
سوس کے اجزاء:
مایونیز 1کپ
سویٹ چِلی سوس آدھا کپ
سریراچا سوس 4کھانے کے چمچ
پیپریکا 1چوتھائی چائے کا چمچ
تلوں کا تیل 1چوتھائی چائے کا چمچ
کوٹنگ کے اجزاء:
انڈے 4عدد
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
سویا سوس آدھا کھانے کا چمچ
کارن فلار آدھا کپ
میدہ 1کپ
لہسن پاؤڈر 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب:
ایک باؤل میں سرکہ، ادرک لہسن پیسٹ، نمک، پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس میں دس سے پندرہ منٹ جھینگے بھگو کر رکھ دیں۔
اب ایک باؤل میں کالی مرچ، انڈے، نمک اور سویا سوس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک دوسرے باؤل میں میدہ، کارن فلار اور لہسن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب جھینگوں کو انڈوں کے مکسچر اور فلار مکسچر میں اچھی طرح کوٹ کر لیں۔
پھر جھینگوں کو لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
اب ایک باؤل میں مایونیز، سویٹ چِلی سوس، سریراچا سوس، پیپریکا اور تِلو ں کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، ڈائنامائٹ سو س تیار ہے۔

پھر جھینگوں کو ڈائنامائٹ سوس میں کوٹ کریں اور ہرا پیاز چھڑک دیں۔

تیاری کا وقت: 15منٹ

پکانے کا وقت: 25منٹ

افراد: 4-5
Share this Post:

Related Posts: