Chinese Samosa Recipe By SooperChef (Iftar Recipe)

Delight yourself and others with this innovative Samosa recipe.
learn Easy Samosa Folding techniques with very unique samosa filling. Try this Chinese Samosa Recipe and
don't forget to share your feed back in comments.

#ChineseSamosa #Samosa #SooperChef

Ingredients:
1/2 packet Noodles Boiled
1 Cup Carrots
1/4 cup Onion
1 cup Cabbage
1 cup Capsicum
1 cup Shredded Chicken
1 tbsp Garlic
2 tbsp Soya Sauce
2 tbsp Chilli Sauce
1 tsp Black Pepper
2 cup Flour
Salt to taste
1/2 tsp Carrom Seeds
2 tbsp Oil
Water for Kneading
Directions:
Boil the chicken and shred.
Now Boil the noodles.
Heat oil in a pan, add garlic, onion, cumin and cook for a minute.
Now mix capsicum, grated carrots, cabbage and shredded chicken.
Then mix salt, soya sauce, chilli sauce and black pepper.
Mix all the ingredients by adding boiled Noodles.
Your filling is ready.
Take a bowl add flour, salt, carom seeds, oil and water for kneading the dough.
Dough consistency should the normal.
Give the desire shape of samosa and fill it up, then deep fry until light golden brown.
Preparation time: 20 minutes
Cooking time: 15-20 minutes
Serving: 3-4 persons

چائنیز سموسہ ریسپی
اجزاء:
نوڈلز آدھا پیکٹ
گاجریں 1کپ
پیاز 1چوتھائی کپ
بندگوبھی 1کپ
شملا مرچ 1کپ
کٹا ہوا چکن 1کپ
لہسن 1کھانے کا چمچ
سویا سوس 2کھانے کے چمچ
چِلی سوس 2کھانے کے چمچ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
میدہ 2کپ
نمک حسبِ ذائقہ
اجوائن آدھا چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
پانی حسبِ ضرورت
ترکیب:
چکن کو ابال کر باریک کاٹ لیں۔
اب نوڈلز ابال لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے تیل گرم کر کے اس میں لہسن، پیاز اور ذیرہ ڈال کرایک منٹ پکائیں۔
اب اس میں شملا مرچ، گاجریں، بند گوبھی او ر باریک کٹا ہوا چکن ڈال کر مکس کریں۔
پھر اس میں نمک، سویا سوس، چِلی سوس اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس میں ابلے ہوئے نوڈلز ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں، فلنگ تیارہے۔
ایک باؤل میں میدہ، نمک، اجوائن، کھانے کا تیل اور پانی ڈال کرنرم ڈو گوندھ لیں۔
اپنی مرضی کے مطابق سموسے کی شکل بنا لیں یا ویڈیو کے مطابق شکل بنا کر اس میں تیار کی ہوئی فلنگ بھر دیں اور لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔
تیاری کا وقت: 20منٹ
پکانے کا وقت: 15-20منٹ
افراد: 3-4
Share this Post:

Related Posts: