A tempting Chicken Fajita Roll recipe with a unique flavor. Chicken Fajita Roll Recipe By SooperChef is a great delight to taste bud. Try this and share your experience with us.#ChickenFajitaRoll #FajitaRoll #ParathaRollChicken Fajita Roll Recipe in English:Ingredients of filling:500g Chicken boneless 1/2 cup Capsicum (julienne)1/2 cup Tomato (julienne) 1/4 cup Onion (chopped)1 tbsp Green chilies2 tsp Red chilies flakes 2 tsp Garlic paste 2 tbsp Hot sauce2 tbsp Lemon juice 1/2 tsp Salt Oil as required Ingredients for tortilla bread:2 cups Flour 1/2 tsp Baking powder 1/2 tsp Salt 2 tbsp Oil Ingredients of salsa sauce: 1/2 cup Tomatoes (chopped) 1 tsp Cumin powder 1 tsp Red chili flakes 1/2 tsp Sugar 3 tbsp Onion (Chopped) 1/4 tsp Salt 1 tbsp Oil 2-3 tbsp ketchupDirections of filling: Heat oil in a pan, add onion and cook until translucent. Then add garlic and sauté it for two minutes. Add chicken and cook until light brown. Add green chilies, chili flakes, hot sauce, lemon juice, salt and cook on high flame. Add capsicum and tomato and toss it for 2 minutes. Direction of dough preparation: Take a bowl, add flour, baking powder, salt, oil and mix it well.Knead it until well combined and keep it aside for 5 minutes. Then make small ball shapes and roll it thinly like a chapati. Directions of salsa sauce:In a bowl add tomatoes, cumin, red chili flakes, sugar, onion, salt and oil. Mix all the ingredients well and your salsa sauce is ready. Assembling: Grease a pan, place tortilla on it a cook from both sides. Take tortilla bread, add filling on it and roll it. Serve with salsa chutney. Preparation time: 20 minutes Cooking time: 20 minutes Serving: 4چکن فجیتا ریسپیفلنگ اجزاء:چکن بون لیس 500گرامشملا مرچ آدھا کپٹماٹر آدھا کپچوپڈ پیاز 1چوتھائی کپہری مرچیں 1کھانے کا چمچکٹی لال مرچ 2چائے کے چمچلہسن پیسٹ 2چائے کے چمچہاٹ ساس 2کھانے کے چمچلیموں کا رس 2کھانے کے چمچنمک آدھا چائے کا چمچکھانے کا تیل حسبِ ضرورتٹورٹیلا بریڈ اجزاء:میدہ 2کپبیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچنمک آدھا چائے کا چمچکھانے کا تیل 2کھانے کے چمچسالسا ساس اجزاء:چوپڈ ٹماٹر آدھا کپذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچکٹی لال مرچ 1چائے کا چمچچینی آدھا چائے کا چمچچوپڈ پیاز 3کھانے کے چمچنمک 1چوتھائی چائے کا چمچکھانے کا تیل 1کھانے کا چمچفلنگ ترکیب:ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے پیازکو تھوڑا سا پکا لیں۔اب اس میں لہسن ڈال کر دو منٹ کے لئے بھون لیں۔پھر اس میں چکن ڈال کرلائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔اب اس میں ہری مرچیں، کٹی لال مرچیں، ہاٹ ساس، لیموں کا رس اور نمک ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں۔پھر اس میں شملا مرچ اور ٹماٹر ڈال کر دو منٹ کے لئے سینک لیں۔ڈو تیاری ترکیب:ایک باؤل میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے نرم ڈو گوندھ لیں اور پانچ منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔اب اس ڈو سے اپنی مرضی کی شکل بنا کر رول کر لیں اور چپا تی بنا لیں۔سالسا ساس ترکیب:ایک باؤل میں ٹماٹر، ذیرہ، کٹی لال مرچ، چینی، پیاز، نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اسمبلنگ ترکیب:ایک پین کو گریس کر لیں اور اس پر ٹورٹیلا ڈال کر دونوں سائیڈوں سے پکا لیں۔اب ٹورٹیلا بریڈ لیں اور اس میں فلنگ ڈال کر اسے رول کر لیں۔چکن فجیتا تیار ہے سالسا ساس کے ساتھ سرو کریں۔تیاری کا وقت: 20منٹپکانے کا وقت: 20منٹافراد: 4