Chicken Cheese Sandwich Recipe by SooperChef

Chicken Cheese Sandwich a very quick and yummy Lunch box idea for school going Kids. Learn how to make Chicken Cheese Sandwich at home and don't forget to share your feedback.

#ChickenCheeseSandwich #Sandwich #ChickenSandwich
Ingredients:
1 & 1/2 cup Chicken breast (Boiled &shredded)
4-6 tbsp mayonnaise
1/2 cup Red capsicum
1/2 cup cucumber
1/2 cup sweet corn
Salt to taste
1/2 tsp white pepper
1/4 tsp black pepper
8-10 Sandwich Bread
Butter as required
Mozzarella cheese as required
Directions:
- In a bowl add shredded chicken, add mayonnaise, salt, white and black pepper, red capsicum, cucumber and sweet corn. Mix it well.
- Take a bread, cut the hard sides.
- Apply some butter on a bread slice.
- Ad some mozzarella cheese. Then add filling, add more mozzarella cheese.
- Apply butter on another bread slice and place buttered slice down over the other bread.
- Apply some butter on the hot grill.
- Toast the sliced from both sides.
- Cut the sandwiches.
- Serve with French fries, mayonnaise and ketchup.
Preparation time: 10 minutes:
Cooking time:15 minutes
Serving: 4 -3

چکن چیز سینڈ وچ
اجزاء:
چکن بریسٹ(ابلا، باریک کیا ہوا) 1.5(ڈیڑھ کپ)
مایونیز 4-6کھانے کے چمچ
لال شملا مرچ آدھا کپ
کھیرا آدھا کپ
مکئی آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
بریڈ حسبِ ضرورت
مکھن حسبِ ضرورت
موزریلا چیز حسبِ ضرورت
ترکیب:
ایک برتن میں باریک کیا ہوا چکن، مایونیز، نمک، سفید مرچ،کالی مرچ، لال شملا مرچ، کھیرا اور مکئی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
سینڈوچ بریڈ لیں اور اس کے کنارے کاٹ لیں۔
بریڈ کے سلائس پر مکھن لگائیں ۔
موزریلا چیز ڈالیں اور اس کے بعد چکن کی فلنگ ڈالیں ۔
اب اس کے اوپر پھر سے تھوڑی موزریلا چیز ڈالیں۔
پھر اگلے بریڈ سلائس پر مکھن لگائیں اور فلنگ کے اوپر رکھ دیں۔
اب گرم گرم کے اوپر تھوڑا مکھن لگائیں اور سینڈوچ کو دونوں طرف سے درمیانی آنچ پر سینک لیں۔
سینڈوچ کو درمیان سے کاٹ لیں۔
فرنچ فرائز ، مایونیز اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 10منٹ
پکانے کا وقت: 15 منٹ
افراد: 4-5
Share this Post:

Related Posts: