Cheesy Beef Macaroni Recipe for this Bakra Eid. Give twist to your Eid by making this Beef Macaroni Recipe and share your thoughts with us.#CheesyBeefMacaroni #BakraEidSpecialRecipe #SooperChefBeef Mince Macaroni Recipe in English: Ingredients: 500g Beef mince 2 cup Macaroni 1 tbsp Oil 1 cup Onion (chopped) 1 tsp Ginger garlic paste 2 cup Tomato puree Salt to taste 1 tsp Red chili powder 1 ½ tbsp Tomato paste 1 tbsp Soya sauce 1 tbsp Chili sauce 1 ½ tbsp Oyster sauce 2 tsp Italian seasoning Spring onion for garnish Black olives for garnish Sweet corn for garnish Cheddar cheese for garnish Directions: Bring a pot of lightly salted water to boil. Add oil, macaroni and cook until done. Rinse macaroni in cold water and set aside.In a pan heat oil, add onion and cook until translucent. Add ginger garlic paste, mince and cook until mince changes its color. Add tomato puree, red chili powder, salt, tomato paste, water and mix it well. Add one cup of water, cover and cook on medium flame for 5 to 10 minutes or until beef is cooked. Then add soya sauce, oyster sauce, chili sauce, Italian seasoning and mix it well.Add macaroni, cheese, olives, corns, cover and cook on low flame until cheese melts. Garnish with spring onion and serve hot.Preparation time: 10 minutes Cooking time: 30 minutes Serving: 3-4 یف قیمہ میکرونی ریسپیاجزاء:بیف قیمہ 500گراممیکرونی 2کپکھانے کا تیل 1کھانے کا چمچچوپڈ پیاز 1کپادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچپسے ہوئے ٹماٹر 2کپنمک حسبِ ذائقہلال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچٹماٹر پیسٹ 1اور آدھا کھانے کا چمچسویا ساس 1کھانے کا چمچچِلی ساس 1کھانے کا چمچاوسٹر ساس 1اور آدھا کھانے کا چمچاٹالین سیزننگ 2چائے کے چمچہرا پیاز گارنش کے لئےکالا زیتون گارنش کے لئےسویٹ کارن گارنش کے لئےچیڈر چیز گارنش کے لئےترکیب:ایک پین میں پانی، نمک،کھانے کا تیل اور میکرونی ڈال کر ابال لیں۔اب اس میکرونی کو ٹھنڈے پانی میں چھان لیں۔پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیازڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور قیمہ ڈال کر قیمے کا رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں۔پھر اس میں پسے ہوئے ٹماٹر، لال مرچ پاؤڈر، نمک، ٹماٹر پیسٹ اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔اب اس میں پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر درمیانی ہلکی آنچ پر بیف اچھی طرح پکنے تک پکائیں۔پھر اس میں سویا ساس، اوسٹر ساس، چِلی ساس اور اٹالین سیزننگ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب اس میں میکرونی، چیز، کالا زیتون، سویٹ کارن ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر چیز پکنے تک پکائیں۔سبز دھنیے کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔تیاری کا وقت: 10منٹپکانے کا وقت: 30منٹافراد: 3-4