Bread Rolls Recipes by SooperChef (Iftar Recipes)

Easy yet tasty evening snack, Bread Roll Recipe. You can either heat over a pan or deep fry with egg coating. Save this amazing Bread Roll Recipe for ramzan. its easy and quick iftar recipes

Ingredients
2 Potatoes (Boiled & meshed)
Chicken (Boiled & Shredded)
Salt to taste
1 Tsp Black Pepper
1 Tsp Chaat Masala
1/2 Tsp Cumin Powder
1 Tsp White Pepper
1/4 cup Green Onion
1/2 cup Bell Peppers
1/4 cup Peas (Boiled)
1/2 cup Cheddar Cheese
1/2 cup Mozzarella Cheese
Sandwich bread as needed
1/2 cup Green Chatni
2 tbsp Butter
2 Eggs

Direction
In a bowl, add Potato, Chicken, salt, black pepper, chaat masala, cumin powder, white pepper , green onion, bell peppers, peas, cheddar cheese, mozzarella cheese and mix it well.
Now cut the edges of bread and roll out with the rolling pin
now place green chatni and spread it on the surface
now put the some prepared mixture on it
now drizzle the water on the corner of bread
now roll out the bread by folding
Option 1: drizzle the melted butter and cook it for a while.
Option 2: dip in into the egg and deep fry in the cooking oil.
your tasty bread roll now ready to serve.
Serve: 3-4

اجزاء
آلو(اُبال کر پیس لیں) 2عدد
چکن(اُبال کر ریشے کر لیں ) 1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ 1 چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
سفید مرچ 1 چائے کا چمچ
ہرا پیاز ایک چوتھائی کپ
شملہ مرچ(چوپ) ایک چوتھائی کپ
مٹر(اُبلے ہوئے) ایک چوتھائی کپ
چیڈر چیز(کدو کش کی ہوئی) آدھا کپ
مزریلہ چیز(کدو کش کی ہوئی) آدھا کپ
سینڈوچ بریڈ حسبِ ضرورت
سبز چٹنی آدھا کپ
مکھن 2کھانے کا چمچ
انڈا 2 عدد

بریڈ رول بنانے کی ترکیب
ایک بر تن میں آلو ، چکن، نمک، کالی مرچ، چاٹ مصالحہ، زیرہ پاؤڈر، سفید مرچ، ہرا پیاز، شملہ مرچ، مٹر، چیڈر چیز، مز ریلہ چیز ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب بریڈ کے کناروں کو کاٹ لیں اور اس کو بیلن کی مدد سے بیل لیں۔
اب اس پر سبز چٹنی لگا دیں اور اس پر تیار کیا ہوا آلو چکن کا مصالحہ رکھ دیں۔
اب بریڈ کے کناروں پر ہلکا ہلکا پانی لگا کر بریڈ کے رول کر لیں۔
اب ایک پین میں تھوڑا سا مکھن لگا لیں اور بریڈ کو اس پر دو سے تین منٹ پکا لیں۔
یا تیار کی ہوئی بریڈ کو انڈے میں ڈپ کر کے ڈیپ فرائی کر لیں۔
آپکاے مزے دار بریڈ رول تیار ہیں۔
افراد : 3-4
Share this Post:

Related Posts: