Bihari chicken korma packed with flavors and divine aroma is a must try. This Chicken Korma Recipe Bihari style will be your next go to dawat dish. Give this aromatic recipe a try and share your feedback with us.Ingredients:800g Chicken 1 cup Yogurt Salt to taste 1/2 cup Brown onion paste 1 tbsp Cumin powder1 tbsp Coriander powder 1/2 tsp Saffron 1 tsp Cumin seeds 3 tbsp Ginger garlic paste 1 ½ tbsp Red chili powder 1/2 cup Oil 1 ½ tbsp green chili (chopped) Green coriander (chopped) for garnish Directions: In a bowl mix yogurt, salt, saffron red chili powder, cumin powder, coriander powder, green chili, 2 tablespoon of ginger garlic paste, and brown onion paste. Marinate chicken in it for 2 to 3 hours or overnight. In a pan heat oil add one tablespoon of ginger garlic paste, cumin seeds, marinated chicken in it and cook for 3 to 4 minutes. Then add half cup water as and let it simmer on medium low flame for 15 to 20 minutes. Add 1/4 cup water again and cook it for 5 to 6 minutes more and it’s ready. Garnish with coriander leaves and serve. Preparation time: 15 minutes Cooking time: 30 minute Serving: 5-6بہاری قورمہ ریسپیچکن 800گرام دہی 1کپ نمک حسبِ ذائقہ براؤن پیاز پیسٹ آدھا کپ ذیرہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ زعفران آدھا چائے کا چمچ ذیرہ 1چائے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ 3کھانے کے چمچ لال مرچ پاؤڈر 1اورآدھا کھانے کا چمچ کھانے کا تیل آدھا کپ سبز مرچیں 1اورآدھا کھانے کا چمچ سبز دھنیا گارنش کے لئے ترکیب: ایک باؤل میں دہی، نمک، زعفران، لال مر چ پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، سبز مرچیں، ادرک لہسن پیسٹ اور براؤن پیاز پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے اس میں چکن دوسے تین گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر کے رکھ دیں۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ادرک لہسن پیسٹ، ذیرہ اور میر ینیٹ کیا ہوا چکن ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں۔ پھر آدھا کپ پانی ڈال کر درمیا نی ہلکی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ دم پر رکھ دیں۔ اب دوبارہ ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کرپانچ سے چھ منٹ پکائیں۔ دھنیے کے پتوں سے گارنش کر کے سرو کریں۔ تیاری کا وقت: 15منٹ پکانے کا وقت: 30منٹ افراد: 5-6