Beef Pasanday Pulao Recipe by SooperChef

Beef Pasanday Pulao Recipe is here for a perfect weekend dinner plan. You can’t say no to aroma of marinated pasanday in rice. Try this scrumptious Beef Pasanday Pulao Recipe and share your feedback.

#BeefPulao #PasandayPulao #Pulao

Ingredients for marination:
1 kg Beef pasanday
1/2 cup Yogurt
1/4 cup Papaya paste
2 tbsp Green chilies (chopped)
2 tbsp Ginger garlic paste
2 tbsp Oil
1 tbsp Poppy seeds
2 tbsp Roasted chickpea powder
Salt to taste
1 tbsp Garam masala powder
1 ½ tbsp Red chili powder
1 tbsp Coriander powder
1 tbsp Turmeric powder
Ingredients for pulao:
1 kg Rice (soaked)
1/2 cup Oil
1/2 cup Onion (chopped)
1 tbsp Cumin seeds
2-3 Green chilies (chopped)
1/2 cup Tomato puree
Ingredients for garnish:
Coriander chopped
Mint chopped
Lemon slices
Ginger chopped
Directions:
Take beef pasanday, cut pieces and set aside.
In a bowl add yogurt, papaya paste, green chilies, ginger garlic paste, oil, poppy seeds, chickpea powder, salt, garam masala powder, red chili powder, coriander powder and turmeric.
Mix all these ingredients well and marinate pasanday in it for 2 to 4 hours or overnight.
In a pan heat oil, add onion, cumin seeds, green chilies and cook until translucent.
Add marinated pasanday, tomato puree, water as required, cover and cook on medium low flame for 20 minutes.
Then add garnish in it, water and cook for further 5 to 7 minutes.
Then add socked rice and let it simmer for 5 to 7 minutes.
Let it simmer for 12 to 15 minutes on medium low flame.
Your pasanday pulao is ready to serve.

Preparation time: 15 minutes
Cooking time: 1 hour
Serving: 4-5


پسندے پلاؤ ریسپی
میرینیشن کے اجزاء:
بیف پسندے 1کلو
دہی آدھا کپ
پپیتا پیسٹ 1چوتھائی کپ
سبز مرچیں 2کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
خشخاش 1کھانے کا چمچ
روسٹ کئے ہوئے چنے 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1اور آدھا کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
پلاؤ بنانے کے اجزاء:
بھگوئے ہوئے چاول 1کلو
کھانے کا تیل آدھا کپ
پیاز آدھا کپ
ذیرہ 1کھانے کا چمچ
سبز مرچیں 2-3عدد
پسے ہوئے ٹماٹر آدھا کپ
گارنش کے اجزاء:
دھنیا حسبِ ضرورت
پودینہ حسبِ ضرورت
لیموں کے سلائس حسبِ ضرورت
ادرک حسبِ ضرورت
ترکیب:
بیف پسندے لے کر اس پر کٹ لگائیں اور سائیڈپر رکھ دیں۔
اب ایک باؤل میں دہی، پپیتا پیسٹ، سبز مرچیں، ادرک لہسن پیسٹ، کھانے کا تیل، خشخاش، روسٹ کئے ہوئے چنوں کا پاؤڈر، نمک، گرم مصالحہ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور ہلدی ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں اور پسندے کو اس میں دو سے چار گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر کے رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے پیاز، ذیرہ اور سبز مرچیں ڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔
اب اس میں میرینیٹ کیا ہوا پسندے، پسے ہوئے ٹماٹر اور پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر درمیانی ہلکی آنچ پر بیس منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر اس میں گارنش کے اجزا اور پانی ڈال کر پانچ سے سات منٹ اور پکائیں۔
اب اس میں بھگوئے ہوئے چاول ڈالیں اور پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔
تیاری کا وقت: 15منٹ
پکانے کا وقت: 1گھنٹہ
افراد: 4-5
Share this Post:

Related Posts: