BBQ Keema Recipe | Dhaba Style Keema Recipe | Bakra Eid Special Recipe By SooperChef

BBQ Keema Recipe with prefect aroma and awesome in taste. A must try Dhaba Style Recipe. Give try to this Bakra Eid Special Recipe and share your thoughts with us.
#BBQKeemaRecipe #EidSpecialRecipes #SooperChef

BBQ Keema Recipe in English:

Ingredients:
1 kg Beef mince
1/4 cup Oil
3-4 Tomatoes (sliced)
1 cup Onion (chopped)
Salt to taste
1/2 tsp Turmeric
1 tsp Cumin powder
1 tsp Coriander powder
1 tsp Red chili powder
1 tbsp Chili flakes
1 tsp Garam masala powder
1 cup Water
1 cup Yogurt
1 tbsp Ginger garlic paste
Coriander for garnish
Coal for smoke

Directions:
In a clay pot heat oil, add ginger garlic paste and sauté for a minute.
Then add mince and mix it for 3 to 4 minutes, then add salt, turmeric, red chili powder, chili flakes, water, cover it and cook until oil separates.
Then add garam masala powder, coriander powder, cumin powder and mix it well.
Add yogurt and cook until water dries out.
Then add tomatoes, chilies and cover the lid for 30 seconds.
In end put a foil cup in pot, place hot coal, drizzle oil on top and smoke your dish.
Your BBQ keema is ready to serve.
Preparation time: 10 minutes
Cooking time: 30 minutes
Serving: 4-5

باربی کیو قیمہ ریسپی
بیف قیمہ 1کلو
کھانے کا تیل 1کپ
ٹماٹر 3-4عدد
پیاز 1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
ہلدی 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 2چائے کے چمچ
کٹی لال مرچ 1اور آدھا کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
پانی 1کپ
دہی 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کے چمچ
دھنیا گارنش کے لئے
کوئلہ دھویں کے لئے
ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
اب اس میں قیمہ ڈال کر تین سے چار منٹ کے لئے اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس میں نمک، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، کٹی لال مرچ اور پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر آئل آنے تک پکائیں۔
اب اس میں گرم مصالحہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور ذیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس میں دہی ڈال کر پانی آنے تک پکائیں۔
اب اس میں ٹماٹر اور مرچیں ڈال کر تیس سیکنڈ کے لئے ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔
پھر ایک فوائل پیپر کا کپ بنا لیں اس پر گرم کوئلہ رکھ تیل ڈالیں اور اپنی ڈِش کو کوئلہ کا دم دے دیں۔
باربی کیو تیار ہے۔
تیاری کا وقت: 10منٹ
پکانے کا وقت: 30منٹ
افراد: 4-5
Share this Post:

Related Posts: